صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں دو الگ کارروائیوں اور بنّوں میں بیرونی پشت پناہی یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد, 30 جنوری  2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں دو الگ کارروائیوں اور بنّوں میں بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

 فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان جیسے دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں ریاست کے غیر متزلزل عزم کی عکاس ہیں: صدرِ مملکت

دہشت گردی کے خلاف “عزمِ استحکام” کے تحت جاری کارروائیاں پاکستان میں امن و استحکام کو یقینی بنانے تک جاری رہیں گی: صدرِ پاکستان

ملک میں پراکسی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مستعدی قابلِ تعریف ہے : صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset