صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی علی گوہر مہر اور علی نواز مہر کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس۔

اسلام آباد، 01 نومبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی علی گوہر مہر اور علی نواز مہر کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس۔

صدرِ مملکت نے مرحومہ کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

صدر آصف علی زرداری نے دعا کی کہ اللّہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset