صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کی کامیابی پر اظہارِ مسرت

اسلام آباد , 30 جنوری  2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کی کامیابی پر اظہارِ مسرت۔

قومی کرکٹ ٹیم کی قابلِ فخر فتح نے کھیل کے میدان میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کیا: صدرِ مملکت

کھلاڑیوں کی منظم حکمتِ عملی، اعلیٰ نظم و ضبط اور ٹیم ورک نے میدان میں پاکستان کا وقار بلند کیا: صدرِ زرداری

صدرِ مملکت کی قومی کرکٹ ٹیم کیلئے آئندہ میچز میں مزید کامیابیوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار۔ 

قومی ٹیم کی بہترین کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ بالخصوص چیئرمین محسن نقوی مبارک کے مستحق ہیں: صدرِ پاکستان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset