صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے صاحبزادے ثناءالّلہ خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس۔

اسلام آباد، 14 اگست 2026 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے صاحبزادے ثناءالّلہ خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس۔

جواں سال بیٹے کا انتقال اہلِ خانہ کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے: صدرِ مملکت

صدرِ مملکت کی مرحوم کے لیے مغفرت اور بلندیِ درجات کی دعا۔

اللّہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے: صدرِ مملکت

صدرِ مملکت کی سوگوار خاندان کے لیے صبر و استقامت کی دعا۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset