صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عراق کا سرکاری دورہ مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ۔

نجف، 24 دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عراق کا سرکاری دورہ مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ۔

ڈاکٹر حسین العیساوی، صدرمجلس محافظہ نجف نے صدرِ مملکت کو رخصت کیا۔

صدر نے دورۂ عراق کے دوران عراق کے صدر اور وزیرِ اعظم سے ملاقاتیں کیں۔

صدرِ مملکت کی نجف اور کربلا کے گورنرز سے بھی ملاقات، باہمی تعاون اور روابط کے فروغ پر تبادلۂ خیال۔

صدر زرداری نے بغداد، نجف اور کربلا میں مقاماتِ مقدسہ پر حاضری دی اور عقیدت کا اظہار کیا۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset