صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عالمی دن برائے معلومات تک رسائی کے موقع پر پیغام

آصف علی زرداری
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان
 کا عالمی دن برائے معلومات تک رسائی 28 ستمبر،2025 کے موقع پر پیغام

***

معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے: صدرِ آصف علی زرداری 

معلومات کا آزادانہ بہاؤ شفافیت، جوابدہی اور اچھی حکمرانی کو فروغ دیتا ہے: صدرِ مملکت

غلط معلومات اور جعلی خبروں کے ذریعے سچ کو مسخ کیا جانا آج کے دور کا بڑا چیلنج ہے: صدرِ آصف علی زرداری 

جعلی خبروں کا پھیلاؤ قومی یکجہتی اور اداروں پر عوامی اعتماد کو نقصان پہنچاتا ہے: صدرِ مملکت

ذمہ دارانہ رپورٹنگ اور درست معلومات کی فراہمی جمہوری استحکام کے لیے ناگزیر ہے: صدرِ مملکت

 معلومات تک بروقت اور درست رسائی شہریوں کو بااختیار بناتی ہے: صدر زرداری

صدرِ مملکت نے عوام سے اپیل کی کہ سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ معلومات کے پھیلاؤ سے گریز کیا جائے

باخبر معاشرہ ہی شفافیت، ترقی اور انصاف کی بنیاد رکھتا ہے: صدرِ آصف علی زرداری

تمام ادارے معلومات تک رسائی کے نظام کو مزید مؤثر بنائیں: صدرِ آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset