صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  چیئرمین نیشنل پریس ٹرسٹ کے عہدے پر تعیناتی کی منظوری دے دی

انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر ، سعید احمد شیخ ، وقتی طور پر چیئرمین نیشنل پریس ٹرسٹ تعینات

سعید احمد شیخ چیئرمین نیشنل پریس ٹرسٹ کی باقاعدہ طور پر تعیناتی تک خدمات انجام دیں گے

صدر مملکت کی سابقہ چیئرمین منیر احمد خان کو  نااہلی اور عوامی فنڈز میں بے ضابطگیوں پر عہدے سے ہٹانے کی بھی منظوری

صدر مملکت کی چیئرمین نیشنل پریس ٹرسٹ کے عہدے کیلئے ایم پی -ون اسکیل کی  بھی منظوری

صدر مملکت نے منظوریاں نیشنل پریس ٹرسٹ ( چیئرمین کی تعیناتی ) ایکٹ 1972 کے تحت دیں

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset