صدرِ پاکستان کی سنوکر ورلڈ کپ جیت پر قومی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد، 23 نومبر 2025: صدرِ پاکستان کی سنوکر ورلڈ کپ جیت پر قومی ٹیم کو مبارکباد

صدر آصف علی زرداری کا محمد آصف اور اسجد اقبال کی شاندار کارکردگی کو خراجِ تحسین

صدر کی قومی کھلاڑیوں کے عزم، جذبے اور پیشہ ورانہ مہارت کی ستائش

قومی سنوکر ٹیم نے شاندار کم بیک کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کیا: صدر زرداری

صدر کی ورلڈ کپ چیمپئنز کے لئے مزید بین الاقوامی فتوحات کی دعا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset