صدر آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کی ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر ریلوے /عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور کی ملاقات

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی ، سیکورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

ملکی مسائل کے حل  ، سیاسی و معاشی استحکام کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کا ساتھ چلنا ضروری ہے ، صدر مملکت

اہم قومی امور پر تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت  اور اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، صدر مملکت

غلام احمد بلور نے صدر آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset