صدرِ آصف علی زرداری نے سعودی عرب کے مفتیٔ اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبدالّلہ آل الشیخ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

اسلام آباد, 23 ستمبر، 2025: صدرِ آصف علی زرداری نے سعودی عرب کے مفتیٔ اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبدالّلہ آل الشیخ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

صدرِ پاکستان نے کہا کہ شیخ عبدالعزیز کی دینی خدمات اور علمی رہنمائی ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

صدرِ پاکستان نے مرحوم کے اہل خانہ، خادمِ حرمین شریفین اور سعودی عرب کے عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

صدرِ پاکستان نے دعا کی کہ الّلہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset