صدر آصف علی زرداری کی ہنگو میں بھارت کی پشت پناہی یافتہ فتنۂ ہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد، 24 اکتوبر 2025: صدر آصف علی زرداری کی ہنگو میں بھارت کی پشت پناہی یافتہ فتنۂ ہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

دہشت گرد ملک کے امن و استحکام کے دشمن ہیں، ان کی بزدلانہ کارروائیاں ناقابلِ برداشت ہیں: صدرِ مملکت

صدر نے شہید ایس پی آپریشن اسد زبیر اور شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

قوم اپنے بہادر سپاہیوں کی قربانیوں پر فخر کرتی ہے: صدر آصف علی زرداری

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کے عزم و حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں: صدرِ مملکت

اللّہ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے: صدر آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset