صدر آصف علی زرداری کی جانب سے ترکی کے 102ویں یومِ جمہوریہ پر دلی مبارکباد

اسلام آباد، 29 اکتوبر 2025: صدر آصف علی زرداری  کی جانب سے ترکی کے 102ویں یومِ جمہوریہ پر دلی مبارکباد

ترک قوم کی استقامت اور وژن دنیا بھر کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ صدر مملکت

مصطفیٰ کمال اتاترک کی قیادت نے اصلاحات و ترقی کی نئی
 راہیں کھولیں۔ صدر زرداری 

علامہ اقبال اور قائدِاعظم نے ترک قیادت کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت

پاکستان اور ترکی مذہبی، تاریخی اور باہمی احترام کے رشتوں میں بندھے ہیں۔ صدر زرداری

ہر مشکل گھڑی میں دونوں ممالک نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔صدر مملکت

ترکی کے ساتھ ادارہ جاتی تعلقات مضبوط اور متحرک ہیں۔ صدر زرداری

پاکستان اور ترکی کے تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔صدر مملکت

اللہ تعالیٰ ترکی کو امن، ترقی اور خوشحالی سے نوازے۔صدر زرداری 

پاکستان، ترکی کے ساتھ اپنی غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے۔ صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset