صدر آصف علی زرداری کاشغر سے وطن کے لیے روانہ ہوگئے

کاشغر , 21 ستمبر، 2025 : صدر آصف علی زرداری کاشغر سے وطن کے لیے روانہ ہوگئے

صدر کی روانگی کاشی لیننگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہوئی

کاشغر کے پارٹی سیکرٹری اور نائب گورنر سنکیانگ نی ژوانگ نے صدر کو رخصت کیا

صدر نے میزبانی پر چینی قیادت کا شکریہ ادا کیا

صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کے وژن کے تحت چین خصوصاً سنکیانگ میں ہونے والی ترقی متاثر کن ہے

صدر نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ ایک دن پاکستان اور چین کے عوام سیاحت اور تجارت کے لیے سڑک کے راستے سفر کر سکیں

اس موقع پر دونوں ملکوں کے سفرا بھی موجود تھے

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset