صدر آصف علی زرداری کاعالمی یومِ  ذہنی صحت 10 اکتوبر 2025ء،پر پیغام

آصف علی زرداری
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان
کاعالمی یومِ  ذہنی صحت 10 اکتوبر 2025ء،پر پیغام

***

ذہنی صحت انسانی وقار، اُمید اور ترقی کی بنیاد ہے۔ صدرِ مملکت

پاکستان میں 2 کروڑ 40 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی سہولیات درکار ہیں۔ صدر مملکت

ذہنی صحت ،قومی صحت کے نظام میں شامل کی جا رہی ہے، صدر آصف علی زرداری

پاکستان میں صرف 500 ماہرینِ نفسیات 24 کروڑ عوام کے لیے دستیاب ہیں۔ صدر مملکت

حکومت ٹیلی مینٹل ہیلتھ اور کمیونٹی ورکرز کی تربیت کے ذریعے خدمات بڑھا رہی ہے۔ صدر زرداری

ذہنی صحت کو قومی ترجیح بنایا جائے گا۔ صدر مملکت

سماجی نفرت کے خلاف آواز اٹھائیں، مدد لینا کمزوری نہیں، ہمت ہے – صدرِ پاکستان

اسکول، دفاتر اور خاندان ذہنی صحت کے فروغ میں کردار ادا کریں – آصف علی زرداری

 ہر فرد کے لیے عزت، اُمید اور بحالی کے مواقع یقینی بنائیں گے۔ صدر مملکت

ذہنی صحت پر قومی بجٹ میں اضافے اور پالیسی اصلاحات کا آغاز ہو چکا ہے۔ صدر زرداری

معاشرہ مل کر ذہنی صحت کے شکار افراد سے سماجی نفرت کا خاتمہ کرے۔ صدرمملکت

 ہمدردی اور شعور کے سفیر بنیں۔ صدر مملکت

ذہنی صحت کی خدمات کا دائرہ اسکولوں، جامعات اور دیہی علاقوں تک بڑھایا جا رہا ہے۔ صدر مملکت

اللہ تعالیٰ ہماری کوششوں کو کامیاب فرمائے اور مریضوں کو شفا دے۔ صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset