صدر آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر قوم اور سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد

اسلام آباد, 23 ستمبر، 2025: صدر آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر قوم اور سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد

ہمارے جوانوں کی بہادری اور قربانیاں ملک کے ہر شہری کو محفوظ بناتی ہیں: صدر آصف علی زرداری

دہشتگردی کے خلاف یہ جدوجہد پاکستان کے پرامن مستقبل کی ضمانت ہے، صدر زرداری

ریاست کی رِٹ قائم کرنے کے لیے کی جانے والی ہر قربانی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی، صدر آصف علی زرداری

پاکستان کے عوام نے ہمیشہ اپنے شہداء اور غازیوں کے ساتھ کھڑے ہوکر دہشتگردی کو مسترد کیا ہے، صدر

 نوجوان نسل کو انتہا پسندی سے بچانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے: صدر آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset