صدر آصف علی زرداری کا کشمیری رہنما عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد, 17 ستمبر، 2025: صدر آصف علی زرداری کا کشمیری رہنما عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار

صدر زرداری نے کہا عبدالغنی بھٹ کی جدوجہد کشمیری عوام کے لئے مشعلِ راہ ہے

مرحوم کی قربانیوں کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا، صدر آصف علی زرداری

الّلہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر دے، صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset