صدر آصف علی زرداری کا چین کے 76ویں قومی دن 1 اکتوبر 2025ء، پر مبارکباد کا پیغام

آصف علی زرداری
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان
کا چین کے 76ویں قومی دن 1 اکتوبر 2025ء، پر مبارکباد  کا پیغام 

٭٭٭

پاکستان اور چین کی آزمودہ دوستی مزید مضبوط ہو رہی ہے۔ صدر مملکت

پاکستان کے عوام چین کی خوشیوں میں شریک ہیں۔
صدر زرداری

صدر شی جن پنگ کی بصیرت افروز قیادت چین کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے گئی ہے۔ صدر زرداری

مشترکہ خوشحالی اور عالمی تعاون کے وژن کو پاکستان کی حمایت حاصل ہے۔ صدر مملکت

چین کا ترقی، اتحاد اور اختراع کا شاندار سفر قابلِ فخر ہے،صدر مملکت

میرے حالیہ دوروں سے، تجارت اور بنیادی ڈھانچے کے روابط کے فروغ کے ساتھ ساتھ اسٹریٹجک اور سیکیورٹی تعاون کے عزم کو مزید تقویت ملی۔صدر مملکت۔

سائنس، تعلیم، ٹیکنالوجی اور ثقافت میں تعاون کے ذریعے  مضبوط عوامی تعلقات ہماری دیرپا شراکت داری کی بنیاد ہیں۔ صدر مملکت

صدر زرداری کا چین کے عوام کی خوشحالی اور صدر شی جن پنگ کی کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار۔ 

پاکستان-چین دوستی زندہ باد، صدر زرداری

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset