صدر آصف علی زرداری کا عالمی یومِ سیاحت 2025 کے موقع پر خصوصی پیغام

آصف علی زرداری
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان
کاعالمی یومِ سیاحت 27 ستمبر،2025 کے موقع پر خصوصی پیغام

***

پاکستان میں سیاحت پائیدار ترقی کا ذریعہ بن سکتی ہے:  صدرِ مملکت 

"سیاحت اور پائیدار تبدیلی" عالمی یومِ سیاحت 2025 کا موضوع قرار دیا گیا ہے۔ صدر زرداری

ماحولیاتی تبدیلی پاکستان کی سیاحتی ترقی کے لیے بڑا چیلنج ہے: صدرِ مملکت

گلیشیئرز کا پگھلاؤ اور شدید موسمی حالات سیاحتی ورثے کے لیے خطرہ ہے۔ صدر زرداری

انتہاپسندی اور عدم برداشت پاکستان کی سیاحت کے فروغ میں بڑی رکاوٹ ہیں: صدرِ مملکت

سیاحت سے مقامی معیشت کو فروغ، خواتین و نوجوانوں کو بااختیار بنایا جا سکتا ہے: صدر زرداری

حکومتِ پاکستان سیاحت کو اقوام متحدہ کے ترقیاتی اہداف سے ہم آہنگ کر رہی ہے: صدر مملکت

گرین سرٹیفیکیشن، کمیونٹی بیسڈ اور ماحولیاتی سیاحت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت

سیاحت، امن و ہم آہنگی کے فروغ اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کا مؤثر ذریعہ ہے۔ صدر زرداری

پاکستان قدرتی حسن، ورثے اور مہمان نوازی کا حامل ملک ہے: صدرِ مملکت

سیاحت کے فروغ میں نجی شعبہ، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کا کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ صدر مملکت

پاکستان کو عالمی سیاحتی مرکز بنانے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: صدر زرداری

صدرِ پاکستان کا سیاحت کو قومی ترجیح بنانے پر زور۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset