صدر عارف علوی نےمحترمہ  جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس  پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد، 08 مئی 2023 ء :

صدر عارف علوی نےمحترمہ  جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس  پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی

محترمہ جسٹس مسرت ہلالی  پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائمقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں ادا کررہی ہیں

صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset