صدر عارف علوی کا15 اپریل کو جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی /اظہارِ تعزیت

صدر عارف علوی کا15 اپریل کو جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس

صدر عارف علوی کا لانس نائیک شعیب علی اور سپاہی رفیع اللہ کے بھائیوں سے رابطہ

صدر مملکت نے شہداء کی وطن کی خاطر خدمات اور قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا

پوری قوم اپنے شہداء کی خدمات کو سلام پیش کرتی ہے، صدر مملکت

صدر مملکت نے شہداء کی فرض شناسی اور بہادری پر انہیں سلام پیش کیا

صدر مملکت نے قوم کی جانب سے شہداء کے خاندانوں  کا شکریہ ادا کیا

صدر مملکت نے شہداء کیلئے بلندی درجات کی دعا کی

صدر مملکت کا لواحقین سے اظہار ِ ہمدردی ، صبر جمیل کی دعا کی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset