روس کا پاکستان میں سیلاب سے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 16 اگست، 2025: روس کا پاکستان میں سیلاب سے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار 

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے نام تعزیتی خط

صدر ولادیمیر پیوٹن کا خیبرپختونخوا میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار

صدرِ ولادیمیر پیوٹن کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت 

ولادیمیر پیوٹن کی زخمیوں کی جلد صحت یابی اور متاثرہ خاندانوں کے لیے نیک تمنائیں

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset