Islamabad, 18 September 2024: President Asif Ali Zardari has categorically rejected the elections for the Legislative Assembly of Indian Illegally Occupied Jammu and Kashmir (IIOJK), asserting that these polls are no substitute for the Kashmiri people's right to self-determination. He emphasised that such elections are unacceptable to the people of Kashmir and called upon the international community to hold the Modi government accountable for ongoing human rights violations in IIOJK. He further urged the need to take concrete steps toward conducting a plebiscite in line with relevant United Nations Security Council Resolutions.
The President expressed these views while talking to a delegation of migrants from IIOJK, residing in Pakistan since 1989, led by Mr Uzair Ahmed Ghazali, at Aiwan-e-Sadr, on Wednesday.
Welcoming the delegation, the President condemned the Legislative Assembly elections in IIOJK, terming them as part of India’s broader strategy to consolidate its illegal occupation of the region. He highlighted that such measures could neither legitimize India’s occupation nor suppress the freedom struggle of the Kashmiri people. He stated that India was trying to alter the demographic structure of IIOJK by turning the Kashmiri Muslims into a minority and transforming them into a disempowered community in their own land.
The President said that Pakistan greatly valued the sacrifices made by the Kashmiri people for their rights and would continue to stand in solidarity with them. He reiterated Pakistan’s commitment to provide moral, political and diplomatic support to the Kashmiri people till the realization of their right to self-determination.
The delegation apprised the President about the atrocities being committed by the Modi regime in IIOJK. It was highlighted that the entire Kashmiri leadership had been imprisoned to suppress the voice of the Kashmiri people. The delegation also apprised the President about the issues of the refugees in Azad Jammu and Kashmir (AJK).
The President underscored that a protest should be lodged over the illegal steps and atrocities being committed by the Indian Occupation Forces in IIOJK. He said that Pakistan was committed to the socio-economic uplift of refugees and resolving their issues. He assured the delegation that the Government of AJK would be asked to enhance subsistence allowance as well as provide other relief measures to Kashmiri refugees. He further assured that Pakistan’s social safety net would be extended to include 8000 migrant families through the Benazir Income Support Programme.
The delegation thanked the President for Pakistan’s continued moral, political and diplomatic support for the Kashmiri people. The delegation also commended the efforts and role of the Chairman of the Pakistan People’s Party, Mr Bilawal Bhutto Zardari, who strongly advocated the cause of the people of IIOJK at various fora during his tenure as the Foreign Minister of Pakistan.
***
صدر آصف علی زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات مسترد کر دیے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر پاکستان میں مقیم مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے وفد کی ملاقات
صدر مملکت نے مقبوضہ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سختی سے مسترد کردیے
اسمبلی کے انتخابات کشمیری عوام کے حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہو سکتے، صدر مملکت
مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایسے انتخابات کشمیری عوام کیلئے ناقابل قبول ہیں ، صدر مملکت
عالمی برادری مودی حکومت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر جوابدہ ٹھہرائے، صدر مملکت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق استصواب رائے کے انعقاد کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں، صدر مملکت
صدر مملکت کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی مذمت
انتخابات غیر قانونی قبضے کو مستحکم کرنے کی بھارت کی حکمت عملی کا حصہ ہیں، صدر مملکت
ایسے اقدامات جموں وکشمیر پر بھارتی قبضے کو قانونی حیثیت نہیں دے سکتے ، صدر مملکت
بھارتی اقدامات کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد کو نہیں دبا سکتے ، صدر مملکت
بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی کوشش کر رہا ہے ، صدر مملکت
بھارت کشمیری مسلمانوں کو اقلیت میں بدل کر اپنی ہی سرزمین میں بے اختیار کرنا چاہتا ہے ، صدر مملکت
پاکستان کشمیری عوام کی حقوق کے لیے قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ، صدر مملکت
پاکستان کشمیری عوام کے حق ِخودارادیت کے حصول تک اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت
وفد نے صدر مملکت کو مقبوضہ جموں کو کشمیر میں مودی حکومت کے مظالم بارے آگاہ کیا
کشمیری عوام کی آواز کو دبایا جارہا ہے ، کشمیری قیادت کو قیدو بند کا سامنا ہے ، وفد
وفد نے آزاد جموں و کشمیر میں مہاجرین کے مسائل کے بارے بھی صدر مملکت کو آگاہ کیا
بھارت کے غیر قانونی اقدامات ، قابض افواج کے مظالم کے خلاف احتجاج ریکارڈ کراناچاہیے، صدر مملکت
پاکستان مہاجرین کی معاشی و سماجی بہتری کے لیے پرعزم ہے ، صدر مملکت
پاکستان مہاجرین کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہا ہے، صدر مملکت
آزاد جموں و کشمیر حکومت سے گزارا الاؤنس بڑھانے ، مہاجرین کو مزید ریلیف دینے کا کہا جائے گا، صدر مملکت
آٹھ ہزار مہاجر خاندانوں کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سہولت فراہم کریں گے ، صدر مملکت
وفد نے کشمیری عوام کے لیے پاکستان کی جاری اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت پر صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا
وفد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کردار اور کوششوں کو بھی سراہا
بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے اپنے دور میں مختلف عالمی فورمز پر کشمیری عوام کے حقوق کے لیے بھرپور انداز میں آواز بلند کی، وفد