President of the Islamic Republic of Pakistan, Asif Ali Zardari`s Message On the World Braille Day, 4th January 2025

آصف علی زرداری
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان
کا بریل رسم الخط کے عالمی دن کے موقع پر پیغام، 4 جنوری 2025ء  

***

بینائی سے محروم افراد کی علم تک رسائی کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے بریل رسم الخط کا دن منا رہے ہیں، صدر مملکت

بریل رسم الخط کا عالمی دن منانے کا مقصد بینائی سے محروم افراد کے حقوق بارے آگاہی پیدا کرنا ہے ، صدر مملکت

نابینا افراد کی تعلیم اور دیگر سہولیات تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، صدر مملکت

خصوصی افراد کی سماجی اور معاشی خودمختاری کیلئے علم تک رسائی ناگزیر ہے ، صدر مملکت

بریل رسم الخط بصارت سے محروم افراد کے لیے تعلیم اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے ، صدر مملکت

نابینا افراد کو بریل رسم الخط میں اہم معلومات کی فراہمی یقینی بنانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

بینائی سے محروم افراد کو بریل رسم الخط میں کتابوں تک رسائی دینے کیلئے اقدامات تیز کرنا ہوں گے، صدر مملکت

پاکستان نے نابینا افراد کی علم تک رسائی بڑھانے کیلئے مراکیش معاہدے کی توثیق کی ، صدر مملکت

نابینا افراد کو اعلیٰ معیار کے تعلیمی اور معلوماتی مواد کو بریل رسم الخط میں دستیاب کرنا ہوگا، صدر مملکت

ایک ہمہ گیر  ، انصاف اور مساوات پر مبنی معاشرے کی تشکیل کیلئے معاشرے کے تمام طبقات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کیلئے پرعزم ہیں، صدر مملکت

معذوری کے حامل افراد کے حقوق کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset