Islamabad, 17 September 2024: President Asif Ali Zardari has emphasized that Pakistan’s climate finance needs are substantial and called for increased support from the Asian Development Bank (ADB) to address the impacts of climate change. He highlighted that the severe climate changes and devastating floods of 2022 had a profound impact on the country's economy as well as on its agriculture sector and educational and road infrastructure.
He expressed these views while talking to the visiting President of the Asian Development Bank, Mr. Masatsugu Asakawa, who called on him, at Aiwan-e-Sadr, today. Senator Ms. Sherry Rehman and Senator Saleem Mandviwalla also attended the meeting.
The President briefed the ADB President about the economic and climate-related challenges being faced by Pakistan. He stated that the war on terror had inflicted significant economic damage on the country. The President appreciated the support of ADB towards the socio-economic development of Pakistan. He also thanked the President ADB for assisting Pakistan in the wake of the 2022 floods.
Mr. Masatsugu Asakawa, President of the Asian Development Bank (ADB) said that Pakistan is facing severe effects of climate change, particularly with glaciers melting at an accelerated pace. He said that the ADB would provide $2 billion in annual assistance to Pakistan over the next three years and reaffirmed the bank’s commitment to supporting infrastructure development and climate-resilient initiatives. Additionally, he commended the recent signs of economic recovery and stabilization in Pakistan.
***
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتسوگو اساکاوا کی ملاقات
ملاقات میں سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی بھی شرکت
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مالی ضروریات کافی زیادہ ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت کا موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے تعاون بڑھانے پر زور
شدید موسمیاتی تبدیلیوں، 2022 کے تباہ کن سیلاب نے ملکی معیشت، زرعی شعبے، تعلیمی اور سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے پر گہرے اثرات مرتب کیے، صدر مملکت
صدر مملکت نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کو پاکستان کو درپیش اقتصادی اور موسمیاتی چیلنجز کے بارے میں آگاہ کیا
دہشت گردی کے خلاف جنگ نے ملک کو بہت زیادہ معاشی نقصان پہنچایا، صدر مملکت
صدر مملکت نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون کو سراہا
صدر مملکت نے 2022 کے سیلاب کے بعد پاکستان کی مدد پر ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کا شکریہ بھی ادا کیا
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا ہے، صدر ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان میں گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں، صدر مملکت
ایشیائی ترقیاتی بینک اگلے تین سالوں میں پاکستان کو 2 بلین ڈالر کی سالانہ امداد فراہم کرے گا، صدر ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کا بنیادی ڈھانچے اور موسمیاتی اعتبار سے پائیدار اقدامات کے لیے بینک کی جانب سے تعاون کے عزم کا اعادہ
ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر نے پاکستان میں معاشی بحالی اور استحکام کے حالیہ اشاریوں کو بھی سراہا