Sukkur, 24 June 2024: President Asif Ali Zardari has said that criminals of Kacha Area in Sindh, except hardened criminals, willing to surrender to the state should be gradually brought into the mainstream and rehabilitated to make them responsible and productive citizens of the country. He called for taking stern action against hardcore criminals involved in heinous crimes.
The President further emphasised the need to improve the road, health, and education infrastructure of the Kacha Areas on a priority basis to improve the socio-economic condition of the people. He advised that a Qaumi Jirga, comprising of tribal chiefs, should be convened to engage and negotiate with the local population to bring normalcy, prevent crimes, de-weaponize and improve the security situation in the Area.
The President expressed these views while chairing a meeting on the security/law and order situation in Sindh, at Sukkur, on Monday.
Federal Minister for Interior, Mr Mohsin Raza Naqvi, MNA Syed Khursheed Ahmed Shah, Chief Minister Sindh Syed Murad Ali Shah, Speaker Sindh Assembly Syed Waqar Qadir Shah, Senior Minister Mr Sharjeel Inam Memon, Minister Planning and Development Syed Nasir Hussain Shah, Minister Home, Law and Parliamentary Affairs Mr Zia ul Hassan Lanjar, Additional Chief Secretary Sindh Mr Muhammad Iqbal Memon, IG Sindh Mr Ghulam Nabi Memon, DG Ranger Sindh Major General Azhar Waqas, GOC 16 Div Major General Aamer Amin, and senior officials of the federal and provincial governments attended the meeting.
The President was briefed about the law-and-order situation in Sindh and the implementation status of the directions given during the last meeting held on 1st May 2024. He was apprised that the crimes and violence in Sindh, especially in Karachi and Kacha Areas, had witnessed a declining trend due to the effective strategy adopted by the police and Rangers.
IG Police said that dacoit activities had been considerably reduced and no highways-related crime had been reported in the past two months. It was highlighted that targeted operations and installation of smart cameras had helped control crimes and identify and arrest criminals and their abettors.
DG Rangers told the meeting that 133 joint operations had been conducted by the Sindh Police and the Rangers which led to the arrest of hundreds of dacoits and criminals. He stated that additional check posts had also been established in various parts of Kacha to control crime.
The meeting was further informed that, on the directions of the President, the campaign against drug pedlars was intensified and, in this regard, 308 drug suppliers had been arrested, besides installing smart cameras to monitor the entry points of the province.
During the meeting, the President said that the Government of Sindh should focus on raising a police force along modern lines to effectively meet the security challenges and requirements of the province. He underlined the need to strengthen the capacity of the Sindh Police by providing them modern equipment and weapons, adequate human resources, and logistics. He said that police officials should be incentivized enabling them to committedly discharge their duties. “We also need to encourage women to join Sindh Police”, he added. He stated that the welfare of the families and children of martyrs of Sindh Police should be ensured.
The President directed to expedite the upgradation of Sakrand Police Commando School as well as the provision of land for the establishment of Cadet College for Police. He added that selected students of the Cadet College would be educated and trained to join the Sindh Police.
The President appreciated the performance of the Sindh Government, Police and Rangers in controlling crime and improving the security situation of the province.
***
سکھر: صدر آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت سندھ میں سیکیورٹی/امن و امان کی صورتحال پر اجلاس
ریاست کے سامنے ہتھیار ڈالنے پر آمادہ کچے کے جرائم پیشہ افراد کو بتدریج قومی دھارے میں لایاجائے ، صدر مملکت
گھناؤنے جرائم میں ملوث کٹر مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ، صدر مملکت
چھوٹے جرائم میں ملوث افراد کی بحالی کر کے ملک کا ذمہ دار اور کارآمد شہری بنانا چاہیے ، صدر مملکت
صدر مملکت کا کچے کے علاقے کے لوگوں کی سماجی و اقتصادی حالت بہتر بنانے کی ضرورت پر زور
کچے کے علاقوں میں سڑکیں، صحت اور تعلیم کے بنیادی ڈھانچے کو ترجیحی بنیادوں پر بہتر بنایا جائے، صدر مملکت
کچے کے علاقے کے قبائلی سرداروں پر مشتمل ایک قومی جرگہ بلایا جائے ، صدر مملکت
جرگہ علاقے میں امن کے فروغ، سیکورٹی صورتحال بہتر بنانے کیلئے مقامی آبادی سے مذاکرات کرے گا، صدر مملکت
قومی جرگہ جرائم کی روک تھام ، علاقے کو ہتھیاروں سے پاک کرنے کیلئے کردار ادا کرے گا، صدر مملکت
اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، ایم این اے سید خورشید شاہ، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی شرکت
اسپیکر سندھ اسمبلی ، صوبائی وزراء ، وفاقی ، صوبائی ،رینجرز اور ملٹری حکام بھی اجلاس میں شریک
اجلاس میں صدر مملکت کو سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
صدر مملکت نے یکم مئی کے اجلاس کے دوران دی گئی ہدایات پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا
پولیس اور رینجرز کی موثر حکمت عملی کی وجہ سے سندھ بالخصوص کراچی اور کچے کے علاقوں میں جرائم اور تشدد میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ، بریفنگ
ڈاکوؤں کی سرگرمیوں میں خاطر خواہ کمی آئی ، آئی جی سندھ پولیس
گزشتہ دو ماہ کے دوران شاہراؤں سے متعلق کوئی جرم رپورٹ نہیں ہوا، آئی جی سندھ
ٹارگٹڈ آپریشنز اور سمارٹ کیمروں کی تنصیب سے جرائم پر قابو پانے میں مدد ملی ، آئی جی سندھ
کیمروں کی مدد سے مجرموں اور ان کے معاونین کی شناخت اور گرفتاری میں مدد ملی ، آئی جی سندھ
سندھ پولیس اور رینجرز کی جانب سے 133 مشترکہ آپریشنز کیے گئے ، ڈی جی رینجرز
آپریشنز کے نتیجے میں سینکڑوں ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا گیا، ڈی جی رینجرز
جرائم پر قابو پانے کیلئے کچے کے مختلف علاقوں میں اضافی چیک پوسٹیں قائم کی گئی ، ڈی جی رینجرز
صدر مملکت کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف مہم تیز کر دی گئی ہے ، بریفنگ
308 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا ، بریفنگ
صوبے کے داخلی راستوں کی نگرانی کیلئے اسمارٹ کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں، بریفنگ
صوبے کے سیکیورٹی چیلنجز ، ضروریات مؤثر طریقے سے پورا کرنے کیلئے پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہوگا، صدر مملکت
سندھ پولیس کو جدید آلات ، ہتھیار، مناسب انسانی وسائل ، لاجسٹکس فراہم کر کے استعدادِ کار بڑھائی جائے، صدر مملکت
فرائض کی احسن طریقے سے انجام دہی کیلئے پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے ، صدر مملکت
سندھ پولیس میں خواتین کی شمولیت کیلئے انکی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
سندھ پولیس کے شہداء کے خاندانوں اور بچوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنایا جائے، صدر مملکت
صدر مملکت کی سکرنڈ پولیس کمانڈو اسکول کی اپ گریڈیشن ، کیڈٹ کالج برائے پولیس کے قیام کیلئے اراضی کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت
کیڈٹ کالج کے منتخب طلباء کو سندھ پولیس میں بھرتی ہونے کیلئے تعلیم و تربیت دی جائے گی، صدر مملکت
صدر مملکت نے جرائم پر قابو پانے ، سیکیورٹی صورتحال بہتر بنانے میں سندھ حکومت، پولیس اور رینجرز کی کارکردگی کو سراہا
٭٭٭