Karachi, 18 August 2024: President Asif Ali Zardari has called for enhancing the national forest coverage by planting more trees to help mitigate the adverse impacts of climate change and global warming. He said that Pakistan was one of the most vulnerable countries to climate change and global warming, and urged the youth and civil society in helping increase forest cover and planting more trees to mitigate their adverse impacts.
The President expressed these views while planting a "Neem" sapling at Bilawal House, Karachi, as a part of the annual Monsoon Tree Plantation Campaign, on Sunday. August 18 also marks the National Tree Plantation day in Pakistan.
Speaking on the occasion, the President said that "Neem" was an environment friendly tree, offering numerous environmental benefits, such as clean air, cool shade, and acting as a natural mosquito repellent. He recalled that during Mohtarma Benazir Bhutto Shaheed's first tenure as Prime Minister, he had served as the Minister for Climate and had initiated a tree plantation campaign, wherein Neem trees were planted throughout the country. He said that the need to plant trees had become of paramount importance in view of the rising temperatures in Pakistan.
President Asif Ali Zardari urged the nation, particularly the youth and civil society, to actively participate in the Monsoon Tree Plantation Campaign and plant as many trees as possible in their neighborhoods and surroundings for a better environment.
The President stated that Monsoon Tree Plantation Campaign was a great opportunity to enhance forest cover, increase greenery in Pakistan, and make our environment healthy and clean. He remarked that enhancing forests and greenery would make our environment healthier and safer for our future generations.
The President said that Pakistan had undertaken successful mangrove restoration, under which mangroves on millions of acres of land had been planted in Sindh. "We are working committedly to further enhance mangroves cover and plant more trees", he added.
The President said that all segments of society should actively participate in tree plantation campaigns to bring down the temperatures, increase greenery and forest coverage.
صدر مملکت آصف علی زرداری کی عوام سے مون سون شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل
صدر مملکت نے بلاول ہاؤس کراچی میں سالانہ مون سون شجر کاری مہم کے تحت ’’نیم‘‘ کا پودا لگایا
18 اگست پاکستان میں مون سون میں درخت لگانے کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے
قومی سطح پر جنگلات کی شرح میں اضافے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
موسمیاتی تبدیلی، عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے منفی اثرات کم کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں، صدر مملکت
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے، صدر مملکت
نوجوان اور سول سوسائٹی جنگلات کے رقبے کو بڑھانے کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے میں مدد کریں، صدر مملکت
نیم ماحول دوست درخت، بے شمار ماحولیاتی فوائد ہیں ، صدر مملکت
نیم صاف ہوا، ٹھنڈی چھاؤں کے علاوہ قدرتی طور پر مچھروں کو دور کرتا ہے، صدر مملکت
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے وزیراعظم کی حیثیت سے پہلے دور حکومت میں بطور وزیر موسمیات خدمات انجام دی، صدر مملکت
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے پہلے دور میں درخت لگانے کی مہم کا آغاز کیا، صدر مملکت
شجرکاری مہم کے تحت ملک بھر میں نیم کے درخت لگائے گئے تھے، صدر مملکت
آج پاکستان میں بڑھتے درجہ حرارت کے پیش نظر درخت لگانے کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے، صدر مملکت
قوم بالخصوص نوجوان اور سول سوسائٹی مون سون شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، صدر مملکت
بہتر ماحول کے لیے اپنے محلوں اور گردونواح میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں، صدر مملکت
مون سون درخت شجرکاری مہم جنگلات میں اضافے، ملک میں ہریالی بڑھانے، ماحول صحت مند اور صاف بنانے کا بہترین موقع ہے، صدر مملکت
جنگلات اور ہریالی میں اضافہ ہمارے ماحول کو ہماری آنے والی نسلوں کے لیے صحت مند اور محفوظ بنائے گا، صدر مملکت
پاکستان نے مینگرووز کی بحالی کا کامیاب اقدام کیا ہے، صدر مملکت
سندھ میں لاکھوں ایکڑ اراضی پر مینگرووز لگائے گئے ہیں، صدر مملکت
ہم مینگرووز کو مزید بڑھانے اور مزید درخت لگانے کے لیے پرعزم طریقے سے کام کر رہے ہیں ، صدر مملکت
معاشرے کے تمام طبقات درجہ حرارت کو کم کرنے، ہریالی بڑھانے اور جنگلات بڑھانے کیلئے شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، صدر مملکت