Islamabad, 22 July 2024: President Asif Ali Zardari has called for devising a comprehensive plan on a priority basis to prevent urban flooding in Karachi. He said that the Government of Sindh should adopt a sustainable and long-term strategy, based on international best practices, for effectively managing sewage and stormwater to save the Metropolitan City from urban flooding.
The President expressed these while chairing a meeting on saving Karachi from urban flooding and environmental degradation and promoting sustainable water resource development, at Aiwan-e-Sadr, today. Chief Minister Sindh, Syed Murad Ali Shah, Adjutant General Lt General Muhammad Asim Malik, Minister for Local Government Department of Sindh, Mr Saeed Ghani, Mayor Karachi, Barrister Murtaza Wahab, Chief Secretary Sindh, Syed Asif Hyder Shah, CEO Karachi Water and Sewerage Corporation, Syed Salahuddin, Country Head Herrenknetch Pakistan, Col (r) Danyal Naveed Ahmed, senior government officials, and local and international water management experts attended the meeting.
The President was given a comprehensive presentation by international water and sewage management experts and proposed various solutions to address the challenges of urban flooding and sewage in Karachi on the pattern of the tunnel sewer systems of Washington DC, the London Super Sewer Project, and the Deep Tunnel Sewerage System of Singapore.
During the briefing, it was proposed that a network of small and large sewer tunnels under existing roads in high-flood zones of Karachi may be developed. It was highlighted that underground tunnelling using modern techniques would not disturb the public, city traffic and land ownership. The experts informed that Karachi generated almost 450 million gallons per day (MGD) of sewage. They added that sewage and stormwater were collected in small and large open drains which fell into the Lyari and Malir rivers and were released untreated into the sea, polluting the marine ecosystem. It was further informed that the existing network of drains had limited capacity and absorbed around 50% of the rainwater under normal circumstances. The meeting was told that excess water was not absorbed by the system, causing urban flooding.
Speaking on the occasion, the President underlined the need for completing the feasibility study to control flooding in Karachi through tunnelling options within three months. He stated that Karachi and its coastal areas need to be made clean and brought at par with other Metropolitan cities of the world. He said that since the proposed project would have significant environmental impacts, therefore, Government of Sindh should approach international donors to seek environmental financing for the project. He said that the construction of the wastewater treatment system would also help supply treated water to Balochistan for agriculture, besides promoting the fisheries sector.
The President remarked that the city of Hyderabad was also facing urban flooding and sewage issues that also needed to be addressed on priority.
***
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت کراچی کو شہری سیلاب سے بچانے سے متعلق اجلاس
اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی بھی شرکت
کراچی میں شہری سیلاب روکنے کیلئے جامع منصوبہ ترجیحی بنیادوں پر تیار کرنا ہوگا، صدر مملکت
کراچی کو شہری سیلاب سے بچانے کیلئے حکومت ِسندھ پائیدار اور طویل مدتی حکمت عملی اپنائے ، صدر مملکت
عالمی معیار کے مطابق سیوریج اور سیلابی پانی کے مؤثر انتظام کا نظام اپنانا ہوگا، صدر مملکت
کراچی میں زیرِ زمین سرنگوں کے ذریعے سیلاب پر قابو پانے کی فزیبلٹی اسٹڈی تین ماہ میں مکمل کی جائے ، صدر مملکت
کراچی اور اس کے ساحلی علاقوں کو صاف ستھرا بنانے ، دنیا کے دیگر میٹروپولیٹن شہروں کے برابر لانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
سرنگوں کے مجوزہ منصوبے کے نمایاں ماحولیاتی اثرات ہوں گے، صدر مملکت
حکومت سندھ بین الاقوامی ڈونرز سے سرنگوں کے مجوزہ منصوبے کیلئے ماحولیاتی فنانسنگ حاصل کرنے پر غور کرے ، صدر مملکت
آلودہ پانی صاف کرنے کے نظام کی تعمیر سے بلوچستان کو بھی زراعت کیلئے پانی میسر ہوگا، صدر مملکت
صاف پانی کے نظام کی تعمیر سے ماہی گیری کے شعبے کو بھی فروغ حاصل ہوگا، صدر مملکت
حیدرآباد شہر کو بھی شہری سیلاب اور سیوریج کے مسائل کا سامنا ہے ، ترجیحاً حل کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
اجلاس میں صدر مملکت کو عالمی آبی اور سیوریج مینجمنٹ ماہرین کی طرف سے جامع بریفنگ دی گئی
ماہرین نے کراچی میں شہری سیلاب اور سیوریج کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مختلف تجاویز دیں
ماہرین نے واشنگٹن ، لندن اور سنگاپور کے زیرِ زمین سرنگوں کے سیوریج نظام پر بھی روشنی ڈالی
کراچی کے ہائی فلڈ زونز میں موجودہ سڑکوں کے نیچے چھوٹی اور بڑی سیوریج سرنگوں کا جال بچھایا جا سکتا ہے، بریفنگ
جدید ٹیکنالوجی پر مبنی زیر ِزمین سرنگوں سے عوام، ٹریفک اور زمین کی ملکیت کے حوالے سے پریشانی نہیں ہوگی ، بریفنگ
کراچی میں تقریباً 450 ملین گیلن یومیہ سیوریج پیدا ہوتا ہے، بریفنگ
سیوریج اور بارش کا پانی چھوٹے اور بڑے کھلے نالوں میں جمع ہوتا ہے ، بریفنگ
سیوریج اور سیلابی پانی بغیر ٹریٹمنٹ سمندر میں چھوڑنے سے سمندری ماحولیاتی نظام آلودہ ہوتا ہے، بریفنگ
کراچی کے نالوں کے موجودہ نیٹ ورک کی صلاحیت محدود ہے ، بریفنگ
نالوں کا موجودہ جال عام حالات میں تقریباً 50 فیصد بارش کے پانی کو جذب کرتا ہے ، بریفنگ
کراچی کے سسٹم کی جانب سے اضافی پانی جذب نہ ہونے سے شہری سیلاب کا سامنا کرنا پڑتا ہے، بریفنگ
اجلاس میں ایڈجوٹنٹ جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ، وزیر بلدیات سندھ سعید غنی ، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی شرکت
اجلاس میں سینئر سرکاری افسران ، مقامی اور بین الاقوامی پانی کے انتظام کے ماہرین بھی شریک
***