Islamabad, 30 December 2024: President Asif Ali Zardari has directed six banks to provide financial relief amounting to Rs 24.136 million to 31 victims of bank fraud. He gave these directions while deciding upon 31 representations filed against the decisions of the Banking Mohtasib. The President upheld the Mohtasib's decisions in favour of the victims, delivering justice for the defrauded banking customers.
Twelve representations filed by United Bank Ltd (UBL) were rejected, with the bank being directed to compensate the victims with Rs 11,570,191. In ten cases, Muslim Commercial Bank (MCB) was instructed to refund Rs 5,291,500. Five representations filed by Allied Bank Ltd (ABL) were dismissed, and the bank ordered to return Rs 4,049,742 to affected customers. Three representations by the Bank of Punjab (BOP) were also dismissed, mandating the bank to refund Rs 2,315,000. Askari Bank Ltd was directed to refund Rs 490,000 in one case, while Habib Bank Ltd (HBL) was instructed to pay Rs 420,000 to a customer in another case.
The victims were defrauded by individuals posing as bank representatives, who acquired sensitive banking details through deceptive phone calls and subsequently drained funds from their accounts. Upon discovering the fraudulent transactions, the customers approached their banks for redress but were denied relief. The affected parties then sought relief through the Banking Mohtasib, who ruled in their favour. In response, the banks filed separate representations with the President, challenging these decisions.
Hearings were conducted at Aiwan-e-Sadr, and after listening to the petitioners and respondents and perusing the relevant record, the final decisions were delivered. The decisions reflect the President’s commitment to providing justice and prompt relief to the people.
The President also emphasised the crucial role played by the Banking Mohtasib in safeguarding citizens against the maladministration of commercial banks and financial fraud. He said that the Banking Mohtasib was a vital institution for the swift resolution of complaints, offering victims timely justice without the burdens of prolonged legal procedures.
The President has also encouraged the public to utilize the services of the Banking Mohtasib to address banking disputes and fraudulent activities.
***
اسلام آباد، 30 دسمبر، 2024: صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بینک فراڈ کے 31 متاثرین کو ریلیف کی فراہمی
چھ بینکوں کو بینک فراڈ کے 31 متاثرین کو 24.136 ملین روپے واپس کرنے کی ہدایت
صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کے خلاف دائر 31 درخواستوں پر فیصلے کر دیے
صدر مملکت نے فراڈ متاثرین کے حق میں بینکنگ محتسب کے فیصلوں کو برقرار رکھا
فیصلے عوام کو انصاف اور فوری ریلیف فراہم کرنے کے صدر مملکت کے عزم کے عکاس ہیں
صدر مملکت نے یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی 12 درخواستوں کو مسترد کر دیا
یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کے 12 صارفین کو 1کروڑ 15 لاکھ روپے واپس کرنے کی ہدایت
مسلم کمرشل بینک کے 10 صارفین کو مجموعی طور پر 52 لاکھ روپے سے زائد رقم واپس کرنے کی ہدایت
الائیڈ بینک لمیٹڈ کی جانب سے دائر پانچ درخواستیں بھی خارج کر دی گئیں
الائیڈ بینک لمیٹڈ کو متاثرہ صارفین کو 40 لاکھ سے زائد رقم واپس کرنے کا حکم
بینک آف پنجاب کی دائر کردہ تین درخواستیں بھی خارج
بینک آف پنجاب فراڈ سے متاثرہ 3 صارفین کو 23 لاکھ سے زائد رقم واپس کرے ، صدر مملکت
عسکری بینک لمیٹڈ کو ایک کیس میں 490,000 روپے واپس کرنے کی ہدایت
حبیب بینک لمیٹڈ کے کیس میں ایک صارف کو 420,000 روپے ادا کرنے کی ہدایت
متاثرین کو نوسرباز افراد نے خود کو بینک کا نمائندہ ظاہر کرکے دھوکہ دیا
نوسرباز افراد نے دھوکہ دہی پر مبنی فون کالز کے ذریعے صارفین سے بینکنگ کی حساس تفصیلات حاصل کیں
صارفین سے ذاتی بینکنگ تفصیلات حاصل کرنے کے بعد صارفین کے اکاؤنٹس سے رقوم نکلوا لیں گئیں
صارفین نے فراڈ سے ہتھیائی رقم واپس لینے کے لیے بینکوں سے رجوع کیا لیکن ریلیف نہ دیا گیا
متاثرہ فریقوں نے ریلیف کے حصول کیلئے بینکنگ محتسب سے رجوع کیا
بینکوں نے محتسب کے فیصلوں کو چیلنج کرتے ہوئے صدر مملکت کو الگ الگ درخواستیں دائر کیں
سماعت اور متعلقہ ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد حتمی فیصلے سنائے گئے
صدر مملکت کا کمرشل بینکوں کی بدانتظامی ، مالیاتی دھوکہ دہی سے شہریوں کے بچاؤ میں بینکنگ محتسب کے کردار پر زور
بینکنگ محتسب شکایات کے فوری حل کے لیے اہم ادارہ ہے، صدر مملکت
بینکنگ محتسب طویل قانونی طریقہ کار کے بوجھ کے بغیر متاثرین کو بروقت انصاف فراہم کرتا ہے، صدر مملکت
عوام بینکنگ تنازعات ، فراڈ سے نمٹنے کے لیے بینکنگ محتسب کی خدمات سے استفادہ کریں، صدر مملکت
٭٭٭