President Asif Ali Zardari commends the security forces for eliminating 11 terrorists in various operations in North Waziristan and Dera Ismail Khan

اسلام آباد، 28 مارچ، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا ضلع شمالی وزیرستان اور ڈیرہُ اسما ئیل خان میں مختلف کاروائیوں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے11 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین 

صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا 

سیکیورٹی فورسز دہشت گردی  کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں، صدر مملکت 

پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اپنی سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہے، صدر مملکت 

 صدر مملکت کا ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

***

 

 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset