Pakistan to work with China for shared prosperity, global peace: President Zardari

Islamabad, 19 September 2024: President Asif Ali Zardari has reaffirmed Pakistan’s commitment to working together with China for shared prosperity and promoting peace and stability in the world. 

Highlighting the importance of the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC), the President said that high quality development of CPEC would help unlock greater benefits for our people, besides enhancing connectivity and prosperity of the region. 

The President expressed these views while addressing the “China’s National Day Reception”, hosted by the Chinese Embassy, to celebrate the 75th anniversary of the founding of the People’s Republic of China, at Serena Hotel, today. The event was attended by the Prime Minister Mian Muhammad Shehbaz Sharif, Federal Ministers, diplomats, dignitaries, and senior civil and military officers.

While extending warmest felicitations to Chinese brothers and sisters on the auspicious occasion, the President stated that the first of October marked the rebirth of a strong, united China, achieved through the heroic struggles of the Chinese people under the visionary leadership of the Communist Party.

Speaking on the occasion, the President reflected on the invaluable contributions made by successive generations in transforming the Pakistan-China friendship into an All-Weather Strategic Cooperative Partnership. This partnership had served as a model of inter-state relations and thus become a source of inspiration and strength for both countries. He further added that China was an iron-clad brother of Pakistan and the entire nation was proud of the enduring friendship as both countries stood by each other during testing times.

The President hoped that China was poised to achieve significant milestones in the coming decades, which would not only bolster its development but also reshape the global landscape in politics, economics, and culture in positive ways.

***

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی  زرداری کا چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے حوالے سے تقریب سے خطاب

صدر مملکت کی چینی بھائیوں اور بہنوں کو  چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر مبارکباد 

یکم اکتوبر ایک مضبوط اور متحد چین کے دوبارہ وجود پذیر ہونے کا دن ہے،  صدر مملکت

گزشتہ 75 سالوں میں چین  عالمی سطح پر ایک استحکام کی قوت کے طور پر ابھرا، صدر مملکت

چین نے سائنس، جدت اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بڑی کامیابیاں حاصل کی، صدر مملکت

مجھے یقین ہے کہ چین آنے والی دہائیوں میں نئے سنگ میل عبور کرے گا، صدر مملکت

امید ہے کہ چین  سیاست، اقتصادیات اور ثقافت کے عالمی منظرنامے پر مثبت طور پر اثر انداز ہوگا ، صدر مملکت

پاکستان اور چین سدابہار دوست ، امن اور ترقی میں ساتھی ہیں، صدر مملکت

دونوں ممالک کی نسل در نسل دوستی سدابہار تزویراتی تعاون میں  بدل چکی ہے، صدر مملکت

بدلتے عالمی حالات کے باوجود پاک-چین دوستی قائم و دائم ہے، صدر مملکت

پاک-چین دوستی بین الریاستی تعلقات کی عمدہ مثال ہے ، صدر مملکت

پاک-چین دوستی دونوں ممالک کی عوام کیلئے باعث فخر ہے ، صدر مملکت

چین پاکستان کی اولین ترجیح ہے ، صدر مملکت

مختلف عالمی چیلنجوں کے باوجود پاک-چین دوستی مسلسل پروان چڑھ رہی ہے، صدر مملکت

پاک-چین اقتصاری راہدری کو اعلیٰ معیار پر ترقی دیں گے ، صدر مملکت

سی پیک ہماری عوام کیلئے سودمند ، خطے میں روابط اور خوشحالی بڑھانے کیلئے اہم ہے، صدر مملکت

پاکستان اور چین آہنی بھائی ہیں ، صدر مملکت

چین  کو پاکستان میں ہمیشہ ایک قابل اعتماد شراکت دار اور دوست ملے گا، صدر مملکت

پاکستان اور چین مشترکہ خوشحالی ، دنیا میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت

پوری پاکستانی قوم کو آزمودہ دوست چین کے ساتھ تعلقات پر فخر ہے ، صدر مملکت

پاکستان اور چین نے مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا، صدر مملکت

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset