تیز اور پائیدار ملکی ترقی کیلئے فکری اور تعلیمی ترقی پر توجہ دینا  ناگزیر، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر عارف علوی سے بلوچستان ریذیڈنشل کالج ، لورالائی کے تعلیمی دورے پر آئے طلباء کے وفد کی ملاقات

تیز اور پائیدار ملکی ترقی کیلئے فکری اور تعلیمی ترقی پر توجہ دینا  ناگزیر، صدر مملکت 

قدرتی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے انسانی وسائل  پر سرمایہ کاری کرنا ہوگی، صدر مملکت 

بلوچستان کے انسانی وسائل کی ترقی پر توجہ سے ہی تیز رفتار ترقی ممکن ہے ، صدر مملکت 

طلباء ہنر مندی ، آن لائن اور فاصلاتی تعلیم سے بھی بھرپور استفادہ کریں، صدر مملکت 

طلباء انفارمیشن ٹیکنالوجی ، مصنوعی ذہانت کے شعبے پر خصوصی توجہ دیں، صدر مملکت 

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا ہر شعبے میں اطلاق بڑھ رہا ہے ، صدر مملکت

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے سے پاکستان مختصر مدت میں معاشی ترقی کر سکتا ہے ، صدر مملکت

بلوچستان کے طلباء تندہی اور لگن کے ساتھ علم حاصل کریں، صدر مملکت 

طلباء نصاب کے علاوہ کتب بینی اور علم کے حصول پر بھی توجہ دیں،  صدر مملکت 

ماضی میں علم کا حصول مشکل تھا، جدید ٹیکنالوجی سے علم تک رسائی بڑھائی ہے ، صدر مملکت 

بلوچستان قدرتی وسائل کی دولت سے مالا مال ہے ، ترقی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، صدر مملکت 

وفد نے صدر مملکت کو بلوچستان کے تعلیمی شعبے میں کالج کی خدمات کے بارے میں بتایا

کالج کے فارغ التحصیل  سینکڑوں طلباء  طب، انجینئرنگ ، سول سروس ، دفاع ، قانون اور کاروبار سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں،  بریفنگ

صدر مملکت نے بلوچستان میں تعلیم کےفروغ  میں کالج کے کردار کو سراہا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset