Turkish President, Recep Tayyip Erdoğan arrives in Pakistan on a two-day official visit

اسلام آباد، 12فروری، 2025: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

 نور خان ایئربیس آمد پر صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے ترکیہ کے صدر کا پرتپاک استقبال کیا

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے ترکیہ کی خاتون اول امینہ اردوان کو خوش آمدید کہا 

ترک صدر رجب طیب اردوان کی آمد پر اُن کے اعزاز میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی

 ترک صدر رجب طیب اردوان کو روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے گرمجوشی سے خوش آمدید کہا

افواج پاکستان کے بینڈ نے بھی روایتی انداز میں ترک صدر استقبال کیا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset