سرکاری افسران ملک میں گڈ گورننس کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں ، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کوئٹہ سے آئے ہوئے سرکاری افسران پر مشتمل مڈ کیریئر منیجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات

سرکاری افسران ملک میں گڈ گورننس کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں ، صدر مملکت

بیورو کریسی ملکی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے محنت اور اخلاص کے ساتھ کام کرے، صدر مملکت

صدر مملکت کا بیوروکریسی کی جانب سے خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کی ضرورت پر زور

ملکی ترقی اور لوگوں کو اِنصاف کی فراہمی کیلئے سرکاری حکام کو بروقت فیصلے لینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

فیصلہ سازی میں تاخیر خدمات کی فراہمی اور ملکی ترقی پر منفی اثر ڈالتی ہے ، صدر مملکت

ہمیں بہتر اخلاق اور انکساری کی اقدار کو اپنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

پاکستانی بیوروکریسی کو نظام بہتر بنانے اور فکری استعداد میں اضافہ کرنا ہوگا، صدر مملکت

کارکردگی میں بہتری اور مؤثر فیصلہ سازی کیلئے افسران خود کو جدید مہارتوں سے لیس کریں، صدر مملکت

بیوروکریسی عوام کی خدمات تک رسائی بہتر بنانے اور اداروں کی کارکردگی بڑھانے کیلئے جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرے، صدر مملکت

سرکاری حکام خود کو اپنے شعبے کی جدید مہارتوں سے لیس کریں ، صدر مملکت

تیز رفتار ترقی کیلئے سرکاری افسران لوگوں کی توقعات کی مطابق خدمات کی فراہمی یقینی بنائیں ، صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset