صدر زرداری کا خاران میں بھارتی پشت پناہی سے سرگرم فتنہ الہندوستان کی کارروائی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والوں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 16 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خاران میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین۔

بروقت اور مؤثر ردِعمل سے بڑے نقصان کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش: صدر زرداری

عزم ہے کہ ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا: صدر زرداری

ریاست ملک دشمن عناصر کو پوری طاقت سے جواب دیتی رہے گی: صدرِ پاکستان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset