صدر مملکت سے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان  کی الوداعی ملاقات

 

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان  کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو 31 ویں سیکرٹری خارجہ کے طور پر کامیابی سے مدت مکمل کرنے پر مبارکباد دی 

صدر مملکت نے مختلف امور پر  پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے میں ڈاکٹر اسد مجید کی خدمات کو سراہا

صدر مملکت نے ڈاکٹر اسد مجید خان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں ، خارجہ محاذ پر اقدامات  کی بھی تعریف کی 

صدر مملکت نے ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی کیلئے ڈاکٹر اسد مجید خان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset