صدر مملکت نے تربیت یافتہ پیرا میڈیکل اسٹاف کی سہولت  کے بل، 2023 ء  کی توثیق کر دی

صدر مملکت نے تربیت یافتہ پیرا میڈیکل اسٹاف کی سہولت  کے بل، 2023 ء  کی توثیق کر دی

اسلام آباد کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں بچوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کیلئے تربیت یافتہ  پیرامیڈکل اسٹاف کی دستیابی لازمی قرار

اسلام آباد کے تمام نجی اسکول اپنے احاطے میں حسبِ ضرورت بچوں کو میڈیکل امداد کی فراہمی کیلئے پیرامیڈیکل اسٹاف کی دستیابی یقینی بنائیں گے

وفاقی حکومت تمام سرکاری اسکولوں میں حسبِ ضرورت بچوں کو میڈیکل امداد کی فراہمی کیلئے پیرامیڈیکل اسٹاف کی دستیابی یقینی بنائے گی

خلاف ورزی کی صورت میں پہلی وارننگ کے بعد ایک لاکھ تک جرمانہ اور بعد میں 6 ماہ تک قید کی سزا دی جا سکے گی

صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی

٭٭٭

 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset