صدر مملکت نے قومی لاجسٹکس کارپوریشن بل ، 2023ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی لاجسٹکس کارپوریشن بل ، 2023ء  کی منظوری دے دی

بل کا مقصد قومی لاجسٹکس کارپوریشن کا قیام عمل میں لانا ہے

صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset