صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشنز طلب کر لیے

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشنز طلب کر لیے

صدر مملکت نے سینیٹ کا اگلا سیشن 24 جولائی بروز سوموار 3 بجے طلب کر لیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اگلا سیشن 20 جولائی بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا

صدر مملکت نے دونوں اجلاس وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیے

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset