صدر مملکت نے قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس محمد ابراہیم خان   کی بطور قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا عہدہ محترمہ جسٹس مسرت ہلالی  کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی وجہ سے خالی ہوا

جسٹس محمد ابراہیم خان پشاور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج ہیں

تعیناتی آئین کے آرٹیکل 196 کے تحت  باقاعدہ چیف جسٹس کی تعیناتی تک کی گئی ہے

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset