صدر مملکت نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی

بل كا مقصد انسداد الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 ، پاکستان پینل کوڈ 1860 اور قانون شہادت 1984 میں ترامیم کرنا ہے 

صدر مملکت نے مذکورہ بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر دی

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset