صدر مملکت نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی تعیناتی کر دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کیپٹن (ریٹائرڈ) شاہد اشرف تارڑ کو فوری طور پر چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر کر دیا

شاہد اشرف تارڑ فیڈرل پبلک سروس کمیشن  کے ممبر کے طور پر کام کر رہے ہیں

صدر مملکت نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی تقرری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر 17 جنوری 2024 تک کی

تقرری آئین کے آرٹیکل 48(1) اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس 1977 کے سیکشن 3(3)، 4(1) اور 5-A کے تحت کی گئی

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset