صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدت تعیناتی میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدت تعیناتی میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے جسٹسز فضل سبحان ، شاہد خان اور ڈاکٹر خورشید اقبال کی مدت میں توسیع کی منظوری دی

مدت ملازمت میں توسیع کا اطلاق 18 جولائی 2023 سے ہوگا

صدر مملکت نے توسیع کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر دی

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset