صدر مملکت نے بورڈ آف انوسٹمنٹ (ترمیمی) اور پاکستان جنرل کاسمیٹکس بلز 2023 ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد، 03 اگست 2023 ء : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 2 بلوں کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے بورڈ آف انوسٹمنٹ (ترمیمی) بل 2023 ء کی منظوری دے دی

بل کا مقصدر بورڈ آف انوسٹمنٹ آرڈیننس ، 2001 ء میں ترمیم کرنا ہے

صدر مملکت نے پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل ، 2023 ء کی  بھی توثیق کر دی

بل کا مقصد کاسمیٹکس کی خرید و فروخت، معیار، پیکنگ، تیاری ، اسٹوریج  اور تقسیم  کو ریگولیٹ کرنا ہے

صدر مملکت نے بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset