صدرِ مملکت کی “صمود غزہ فلوٹیلا” پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

اسلام آباد, 02 اکتوبر ، 2025: صدرِ مملکت کی “صمود غزہ فلوٹیلا” پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا فلوٹیلا میں شریک پاکستانی شہریوں کی بہادری اور انسان دوستی کو خراجِ تحسین

صدرِ مملکت نے کہا کہ امدادی مشن پر حملہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے

صدرِ زرداری نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ غزہ کے شہریوں کو امداد کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے

صدرِ مملکت نے فلوٹیلا پر موجود پاکستانی شرکاء کی سلامتی اور فوری واپسی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

پاکستان ہمیشہ مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا: صدر آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset