صدر مملکت، کی انڈر-16 والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ایران کے خلاف فتح پر مبارکباد

اسلام آباد، 19 جولائی، 2025: صدر مملکت، کی انڈر-16 والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ایران کے خلاف فتح پر مبارکباد

نوجوان کھلاڑیوں نے مہارت اور جذبے سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا — صدر زرداری

کامیابی ٹیم ورک، نظم و ضبط اور کوچز کی محنت کا نتیجہ ہے — صدر مملکت

مجھے یقین ہے کہ ٹیم آئندہ بھی اسی جذبے سے کامیابی کا سلسلہ جاری رکھے گی اور پاکستان کا نام روشن کرے گی۔ صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset