صدر مملکت کو وفاقی انشورنس محتسب کی رپورٹ برائے سال 2022 ء پیش

اسلام آباد، 10 مئی 2023: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی انشورنس محتسب کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2022 ء پیش

صدر مملکت کو سالانہ رپورٹ  2022 ء وفاقی انشورنس محتسب، محمد خاور جمیل ، نے پیش کی

عوام کو انشورنس معاملات میں دہلیز پر انصاف کی فراہمی تیز  تر کرنا ہوگی، صدر مملکت

انشورنس معاملات میں انصاف  کی فراہمی میں ادارے کے کردار کے بارے میں آگاہی پیدا کی جائے ، صدر مملکت

عوام انشورنس پالیسیوں سے متعلق شکایات کے حل کیلئے وفاقی انشورنس محتسب سے رجوع کریں، صدر مملکت

صدر مملکت نے وفاقی انشورنس محتسب کی سال 2022 ء میں کارکردگی کو سراہا

وفاقی انشورنس محتسب نے سال 2022 ء میں 4634 شکایات کا ازالہ کیا ، رپورٹ

سال 2022 ء میں انشورنس پالیسی ہولڈرز کو تقریباً 2.5 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا گیا، رپورٹ

وفاقی انشورنس محتسب نے 95 فیصد انشورنس کیسز کا ازالہ  60 دنوں میں کیا، رپورٹ

دہلیز پر انصاف کی فراہمی کیلئے انشورنس محتسب نے سکھر اور حیدر آباد میں نئے دفاتر کھولے ، رپورٹ

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset