صدرِ مملکت کا شمالی وزیرستان اور کرم میں خوارج دہشت گردوں کی در اندازی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 26 اکتوبر 2025: صدرِ مملکت کا شمالی وزیرستان اور کرم میں خوارج دہشت گردوں کی در اندازی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدرِ مملکت نے وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے پانچ شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا

فتنہ الخوارج اور اُن کے بھارتی سرپرستوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: صدر آصف علی زرداری

دہشت گردی کے خاتمے تک عزمِ استحکام کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی: صدر زرداری

قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں پر ہمیشہ فخر کرے گی: صدر مملکت

شہداء نے وطن کے دفاع میں اپنی جانیں قربان کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا: صدر آصف علی زرداری

افواجِ پاکستان مادرِ وطن کے دفاع میں سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں: صدر آصف علی زرداری

صدر کا شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset