صدر مملکت کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس

صدر مملکت نے شہداء اور ان کے خاندانوں کے جذبہ ِ ایثار پر انہیں سلام پیش کیا

صدر مملکت نے شہداء کی وطن کیلئے خدمات اور قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا

صدر مملکت نے 9 جون کو میران شاہ میں شہید ہونے والے جوانوں کے ورثاء سے فون پر بات کی

صدر مملکت کی صوبیدار اصغر ، سپاہی نسیم شہید اورمحمد زمان شہید  کے لواحقین سے گفتگو

صدر مملکت نے 31 مئی کو حیدر خیل میں شہید ہونے والے سپاہی ثاقب الرحمٰن کے ورثاء سے بھی بات کی

صدر مملکت نے قوم کی جانب سے شہداء کے خاندانوں  کا شکریہ ادا کیا

صدر مملکت نے شہداء کیلئے بلندی درجات کی بھی دعا کی

صدر مملکت کا لواحقین سے اظہار ِ ہمدردی ، صبر جمیل کی دعا کی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset