صدر مملکت کا ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو دلی مبارکباد

اسلام آباد، 4 جولائی، 2025: صدر مملکت، کا ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو دلی مبارکباد

صدر مملکت نے پاکستانی کھلاڑیوں کی مالدیپ کے خلاف 0-35 6کی شاندار فتح کو سراہا

 قومی ٹیم نے جنوبی کوریا میں ایشیائی چیمپئن بن کر پاکستان کا نام روشن کیا۔صدر مملکت 

پاکستانی ٹیم نے غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا — صدر زرداری

امید ہے مستقبل میں ٹیم مزید کامیابیاں حاصل کرے گی۔ صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset