صدر مملکت کا اسلامی ممالک کے مابین سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت طرازی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد، 02 اگست 2023 ء : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کامسٹیک نوبیل فیسٹیول   کے انتظامی وفد کی ملاقات

ملاقات میں پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرزہان کسٹافن  بھی موجود تھے

انتظامی کمیٹی نے صدر مملکت کو قازقستان میں نوبیل فیسٹیول  کے اغراض و مقاصد کے بارے میں بریفنگ دی

نوبیل فیسٹیول کا مقصد ہر ایک کی تعلیم اور سائنس تک  رسائی آسان بنانا ہے ، بریفنگ

نوبیل فیسٹیول میں نوبیل انعام یافتہ افراد، سائنسدان اور اور عالمی اداروں کے نمائندے شرکت کرتے ہیں، بریفنگ

صدر مملکت کا اسلامی ممالک کے مابین سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت طرازی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور

پاکستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں، قازقستانی سفیر

پاکستان اور قازقستان کے مابین براہ راست فضائی روابط کا قیام خوش آئند ہے ، قازقستانی سفیر

صدر مملکت نے سائنس اورٹیکنالوجی کے میدان میں اسلامی ممالک کے مابین تعاون بڑھانے کیلئے کامسٹیک کی کوششوں کو سراہا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset